٥٢ : ٢٢
وَأَمۡدَدۡنَٰهُم بِفَٰكِهَةٖ وَلَحۡمٖ مِّمَّا يَشۡتَهُونَ
ہم ان کے لیے میوے اورمرغوب گوشت کی ریل پیل کردیں گے.
Explanation & meanings · ١
- أَمْدَدْنَاهُمْ بمعنی زِدْنَاهُمْ، یعنی خوب دیں گے۔