Skip to content
الطُّور /

آیت ١٨

٥٢ : ١٨

آیت ١٨ of الطُّور (٥٢ : ١٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الطُّور آیات ٤٩
سورت · الطُّور
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٢ : ١٨

فَٰكِهِينَ بِمَآ ءَاتَىٰهُمۡ رَبُّهُمۡ وَوَقَىٰهُمۡ رَبُّهُمۡ عَذَابَ ٱلۡجَحِيمِ

جو انہیں ان کے رب نے دے رکھی ہیں اس پر خوش خوش ہیں ، اوران کے پروردگار نے انہیں جہنم کے عذاب سے بھی بچا لیا ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی جنت کے گھر، لباس، کھانے، سواریاں، حسین وجمیل بیویاں (حورعین) اور دیگر نعمتیں ان سب پر وہ خوش ہوں گے، کیونکہ یہ نعمتیں دنیا کی نعمتوں سے بدرجہا بڑھ کر ہوں گی اور (مَا لا عَيْنٌ رَأَتْ وَلا أُذُنٌ سَمِعَتْ وَلا خَطَرَ عَلَى قَلْبِ بَشَرٍ) کا مصداق۔