Skip to content
الطُّور /

آیت ١٥

٥٢ : ١٥

آیت ١٥ of الطُّور (٥٢ : ١٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الطُّور آیات ٤٩
سورت · الطُّور
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٢ : ١٥

أَفَسِحۡرٌ هَٰذَآ أَمۡ أَنتُمۡ لَا تُبۡصِرُونَ

(اب بتاؤ) کیا یہ جادو ہے ؟ یا تم دیکھتے ہی نہیں ہو.

Explanation & meanings · ٢
  1. جس طرح تم دنیا میں پیغمبروں کو جادوگر کہا کرتے تھے، بتلاؤ ! کیا یہ بھی کوئی جادو کاکرتب ہے؟
  2. یا جس طرح تم دنیا میں حق دیکھنے سے اندھے تھے، یہ عذاب بھی تمہیں نظر نہیں آ رہاہے یہ تقریع وتوبیخ کے لیے انہیں کہا جائے گا، ورنہ ہر چیز ان کے مشاہدےمیں آ چکی ہوگی۔