٥٢ : ١٢
ٱلَّذِينَ هُمۡ فِي خَوۡضٖ يَلۡعَبُونَ
جو اپنی بیہوده گوئی میں اچھل کود کر رہے ہیں.
Explanation & meanings · ١
- یعنی اپنے کفر وباطل میں مصروف اور حق کی تکذیب واستہزا میں لگے ہوئے ہیں۔
آیت ١٢ of الطُّور (٥٢ : ١٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
ٱلَّذِينَ هُمۡ فِي خَوۡضٖ يَلۡعَبُونَ
جو اپنی بیہوده گوئی میں اچھل کود کر رہے ہیں.