٥١ : ٣٥
فَأَخۡرَجۡنَا مَن كَانَ فِيهَا مِنَ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ
پس جتنے ایمان والے وہاں تھے ہم نے انہیں نکال لیا.
Explanation & meanings · ١
- یعنی عذاب آنے سے قبل ہم نے ان کو وہاں سے نکل جانے کا حکم دے دیا تھا تاکہ وہ عذاب سے محفوظ رہیں۔
آیت ٣٥ of الذَّاريَات (٥١ : ٣٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فَأَخۡرَجۡنَا مَن كَانَ فِيهَا مِنَ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ
پس جتنے ایمان والے وہاں تھے ہم نے انہیں نکال لیا.