٥١ : ١ وَٱلذَّٰرِيَٰتِ ذَرۡوٗا قسم ہے بکھیرنے والیوں کی اڑا کر.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1اس سے مراد ہوائیں ہیں جو مٹی کو اڑا کر بکھیر دیتی ہیں۔