Skip to content
قٓ /

آیت ٢٦

٥٠ : ٢٦
قٓ آیات ٤٥
سورت · قٓ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٥٠ : ٢٦

ٱلَّذِي جَعَلَ مَعَ ٱللَّهِ إِلَٰهًا ءَاخَرَ فَأَلۡقِيَاهُ فِي ٱلۡعَذَابِ ٱلشَّدِيدِ

جس نے اللہ کے ساتھ دوسرا معبود بنا لیا تھا پس اسے سخت عذاب میں ڈال دو.

Explanation & meanings · ١
  1. اللہ تعالیٰ اس فرد عمل کی روشنی میں انصاف اور فیصلہ فرمائے گا۔ أَلْقِيَا سے الشَّدِيدُ تک اللہ کا قول ہے۔