Skip to content
الحُجُرَات /

آیت ٨

٤٩ : ٨
الحُجُرَات آیات ١٨
سورت · الحُجُرَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٩ : ٨

فَضۡلٗا مِّنَ ٱللَّهِ وَنِعۡمَةٗۚ وَٱللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٞ

اللہ کے احسان وانعام سے اور اللہ دانا اور باحکمت ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ آیت بھی صحابہ کرام (رضي الله عنهم) کی فضیلت، ان کے ایمان اور ان کے رشد وہدایت پر ہونے کی واضح دلیل ہے۔ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ۔