Skip to content
الأحقَاف /

آیت ١

٤٦ : ١

آیت ١ of الأحقَاف (٤٦ : ١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الأحقَاف آیات ٣٥
سورت · الأحقَاف
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٦ : ١

حمٓ

حٰم.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ فَوَاتِحُ سُوَرٌ، ان متشابہات میں سے ہیں جن کا علم صرف اللہ کو ہے، اس لئے ان کے معانی ومطالب میں پڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔ تاہم ان کے دو فائدے بعض مفسرین نے بیان کیے ہیں، جنہیں ہم سورۂ لقمان کے شروع میں بیان کر آئے ہیں۔