Skip to content
الدُّخان /

آیت ٩

٤٤ : ٩

آیت ٩ of الدُّخان (٤٤ : ٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الدُّخان آیات ٥٩
سورت · الدُّخان
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٤ : ٩

بَلۡ هُمۡ فِي شَكّٖ يَلۡعَبُونَ

بلکہ وه شک میں پڑے کھیل رہے ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی حق اور اس کے دلائل ان کے سامنےآگئے۔ لیکن وہ اس پر ایمان لانے کے بجائے شک میں مبتلا ہیں اور اس شک کے ساتھ استہزا اور کھیل کود میں پڑے ہیں۔