٤٤ : ٥
أَمۡرٗا مِّنۡ عِندِنَآۚ إِنَّا كُنَّا مُرۡسِلِينَ
ہمارے پاس سے حکم ہوکر ، ہم ہی ہیں رسول بناکر بھیجنے والے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی سارے فیصلے ہمارے حکم واذن اور ہماری تقدیر ومشیت سے ہوتے ہیں۔
آیت ٥ of الدُّخان (٤٤ : ٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
أَمۡرٗا مِّنۡ عِندِنَآۚ إِنَّا كُنَّا مُرۡسِلِينَ
ہمارے پاس سے حکم ہوکر ، ہم ہی ہیں رسول بناکر بھیجنے والے.