٤٤ : ٤٥
كَٱلۡمُهۡلِ يَغۡلِي فِي ٱلۡبُطُونِ
جو مثل تلچھٹ کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے.
Explanation & meanings · ١
- مُهْلٌ پگھلا ہوا تانبہ، آگ میں پگھلی ہوئی چیز یا تلچھٹ تیل وغیرہ کے آخر میں جو گدلی سی مٹی کی تہ رہ جاتی ہے۔
آیت ٤٥ of الدُّخان (٤٤ : ٤٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
كَٱلۡمُهۡلِ يَغۡلِي فِي ٱلۡبُطُونِ
جو مثل تلچھٹ کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے.