Skip to content
الدُّخان /

آیت ٢٨

٤٤ : ٢٨

آیت ٢٨ of الدُّخان (٤٤ : ٢٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الدُّخان آیات ٥٩
سورت · الدُّخان
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٤ : ٢٨

كَذَٰلِكَۖ وَأَوۡرَثۡنَٰهَا قَوۡمًا ءَاخَرِينَ

اسی طرح ہوگیا اور ہم نے ان سب کا وارث دوسری قوم کو بنادیا.

Explanation & meanings · ٢
  1. یعنی یہ معاملہ اسی طرح ہوا جس طرح بیان کیا گیا ہے۔
  2. بعض کے نزدیک اس سے مراد بنی اسرائیل ہیں۔ لیکن بعض کے نزدیک بنی اسرائیل کا دوبارہ مصر آنا تاریخی طور پر ثابت نہیں، اس لیے ملک مصر کی وارث کوئی اور قوم بنی۔ بنی اسرائیل نہیں۔