Skip to content
الدُّخان /

آیت ٢٥

٤٤ : ٢٥

آیت ٢٥ of الدُّخان (٤٤ : ٢٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الدُّخان آیات ٥٩
سورت · الدُّخان
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٤ : ٢٥

كَمۡ تَرَكُواْ مِن جَنَّٰتٖ وَعُيُونٖ

وه بہت سے باغات اور چشمے چھوڑ گئے.

Explanation & meanings · ١
  1. كَمْ، خبر یہ ہے جو تکثیر کا فائدہ دیتا ہے۔ دریائے نیل کے دونوں طرف باغات اور کھیتوں کی کثرت تھی، عالی شان مکانات اور خوش حالی کے آثار تھے۔ سب کچھ یہیں دنیا میں ہی رہ گیا اور عبرت کے لیے صرف فرعون اور اس کی قوم کا نام رہ گیا۔