Skip to content
الزُّخرُف /

آیت ٥٤

٤٣ : ٥٤

آیت ٥٤ of الزُّخرُف (٤٣ : ٥٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الزُّخرُف آیات ٨٩
سورت · الزُّخرُف
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٣ : ٥٤

فَٱسۡتَخَفَّ قَوۡمَهُۥ فَأَطَاعُوهُۚ إِنَّهُمۡ كَانُواْ قَوۡمٗا فَٰسِقِينَ

اس نے اپنی قوم کو بہلایا پھسلایا اور انہوں نے اسی کی مان لی ، یقیناً یہ سارے ہی نافرمان لوگ تھے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اسْتَخَفَّ عُقُولَهُم (ابن کثیر) اس نے اپنی قوم کی عقل کو ہلکا سمجھایا کر دیا اور انہیں اپنی جہالت وضلالت پر قائم رہنے کی تاکید کی، اور قوم اس کے پیچھے لگ گئی۔