Skip to content
الشُّورى /

آیت ٣٤

٤٢ : ٣٤

آیت ٣٤ of الشُّورى (٤٢ : ٣٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الشُّورى آیات ٥٣
سورت · الشُّورى
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٢ : ٣٤

أَوۡ يُوبِقۡهُنَّ بِمَا كَسَبُواْ وَيَعۡفُ عَن كَثِيرٖ

یا انہیں ان کے کرتوتوں کے باعﺚ تباه کردے ، وه تو بہت سے خطاؤں سے درگزر فرمایا کرتا ہے.

Explanation & meanings · ٢
  1. یعنی سمندر کو حکم دے اور اس کی موجوں میں طغیانی آجائے اور یہ ان میں ڈوب جائیں۔
  2. ورنہ سمندر میں سفر کرنے والا کوئی بھی سلامتی کے ساتھ واپس نہ آسکے۔