Skip to content
الشُّورى /

آیت ٣١

٤٢ : ٣١

آیت ٣١ of الشُّورى (٤٢ : ٣١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الشُّورى آیات ٥٣
سورت · الشُّورى
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٢ : ٣١

وَمَآ أَنتُم بِمُعۡجِزِينَ فِي ٱلۡأَرۡضِۖ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ ٱللَّهِ مِن وَلِيّٖ وَلَا نَصِيرٖ

اور تم ہمیں زمین میں عاجز کرنے والے نہیں ہو ، تمہارے لیے سوائے اللہ تعالیٰ کے نہ کوئی کارساز ہے نہ مددگار.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی تم بھاگ کر کسی ایسی جگہ نہیں جاسکتے کہ جہاں تم ہماری گرفت میں نہ آسکو یا جو مصیبت ہم تم پر نازل کرنا چاہیں، اس سے تم بچ جاؤ۔