Skip to content
غَافِر /

آیت ٧٢

٤٠ : ٧٢

آیت ٧٢ of غَافِر (٤٠ : ٧٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

غَافِر آیات ٨٥
سورت · غَافِر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٠ : ٧٢

فِي ٱلۡحَمِيمِ ثُمَّ فِي ٱلنَّارِ يُسۡجَرُونَ

کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے.

Explanation & meanings · ١
  1. مجاہد اور مقاتل کا قول ہے کہ ان کے ذریعے سے جہنم کی آگ بھڑکائی جائے گی،یعنی یہ لوگ اس کا ایندھن بنے ہوں گے۔