Skip to content
غَافِر /

آیت ٦٩

٤٠ : ٦٩

آیت ٦٩ of غَافِر (٤٠ : ٦٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

غَافِر آیات ٨٥
سورت · غَافِر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٠ : ٦٩

أَلَمۡ تَرَ إِلَى ٱلَّذِينَ يُجَٰدِلُونَ فِيٓ ءَايَٰتِ ٱللَّهِ أَنَّىٰ يُصۡرَفُونَ

کیا تو نے انہیں دیکھا جو اللہ کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں ، وه کہاں پھیر دیے جاتے ہیں.

Explanation & meanings · ٢
  1. انکار و تکذیب کے لیے یا اس کے رد وابطال کے لیے۔
  2. یعنی ظہور دلائل اور وضوح حق کے باوجود وہ کسی طرح حق کو نہیں مانتے۔ یہ تعجب کا اظہار ہے۔