٣٨ : ٦٤
إِنَّ ذَٰلِكَ لَحَقّٞ تَخَاصُمُ أَهۡلِ ٱلنَّارِ
یقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا.
Explanation & meanings · ١
- یعنی آپس میں ان کی تکرار اور ایک دوسرے کو مورد طعن بنانا، ایک ایسی حقیقت ہے، جس میں تخلف نہیں ہوگا۔
آیت ٦٤ of صٓ (٣٨ : ٦٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
إِنَّ ذَٰلِكَ لَحَقّٞ تَخَاصُمُ أَهۡلِ ٱلنَّارِ
یقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا.