Skip to content
الصَّافَات /

آیت ٥٢

٣٧ : ٥٢

آیت ٥٢ of الصَّافَات (٣٧ : ٥٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الصَّافَات آیات ١٨٢
سورت · الصَّافَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٧ : ٥٢

يَقُولُ أَءِنَّكَ لَمِنَ ٱلۡمُصَدِّقِينَ

جو (مجھ سے) کہا کرتا تھا کہ کیا تو (قیامت کے آنے کا) یقین کرنے والوں میں سے ہے؟

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی یہ بات وہ استہزا اور مذاق کے طور پر کہا کرتا تھا، مقصد اس کا یہ تھا کہ یہ تو ناممکن ہے کیا ایسی ناممکن الوقوع بات پر تو یقین رکھتا ہے؟