Skip to content
صافات /

آیت ٢٩

٣٧ : ٢٩

آیت ٢٩ of صافات (٣٧ : ٢٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

صافات آیات ١٨٢
سورت · صافات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٧ : ٢٩

قَالُواْ بَل لَّمۡ تَكُونُواْ مُؤۡمِنِينَ

وه جواب دیں گے کہ نہیں بلکہ تم ہی ایمان والے نہ تھے.

Explanation & meanings · ١
  1. لیڈر کہیں گے کہ ایمان تم اپنی مرضی سے نہیں لائے اور آج ذمے دار ہمیں ٹھہرا رہے ہو؟