Skip to content
الصَّافَات /

آیت ١٨

٣٧ : ١٨
الصَّافَات آیات ١٨٢
سورت · الصَّافَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٧ : ١٨

قُلۡ نَعَمۡ وَأَنتُمۡ دَٰخِرُونَ

آپ جواب دیجئے! کہ ہاں ہاں اور تم ذلیل (بھی) ہوں گے.

Explanation & meanings · ١
  1. جس طرح دوسرے مقام پر بھی فرمایا «وَكُلٌّ أَتَوْهُ دَاخِرِينَ» (النمل: 87) ”سب اس کی بارگاہ میں ذلیل ہو کر آئیں گے“۔ «إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ» (المؤمن: 60) ”جو لوگ میری عبادت سے انکار کرتے ہیں، عنقریب وہ جہنم میں ذلیل وخوار ہو کر داخل ہوں گے“۔