Skip to content
الصَّافَات /

آیت ١٣٥

٣٧ : ١٣٥

آیت ١٣٥ of الصَّافَات (٣٧ : ١٣٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الصَّافَات آیات ١٨٢
سورت · الصَّافَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٧ : ١٣٥

إِلَّا عَجُوزٗا فِي ٱلۡغَٰبِرِينَ

بجز اس بڑھیا کے جو پیچھے ره جانے والوں میں سے ره گئی.

Explanation & meanings · ١
  1. اس سے مراد حضرت لوط (عليه السلام) کی بیوی ہے جو کافرہ تھی، یہ اہل ایمان کے ساتھ بستی سے باہر نہیں گئی تھی، کیونکہ اسےاپنی قوم کے ساتھ ہلاک ہونا تھا، چنانچہ وہ بھی ہلاک کر دی گئی۔