٣٧ : ١١٥
وَنَجَّيۡنَٰهُمَا وَقَوۡمَهُمَا مِنَ ٱلۡكَرۡبِ ٱلۡعَظِيمِ
اور انہیں اور ان کی قوم کو بہت بڑے دکھ درد سے نجات دے دی.
Explanation & meanings · ١
- یعنی فرعون کی غلامی اور اس کے ظلم واستبداد سے۔
آیت ١١٥ of الصَّافَات (٣٧ : ١١٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَنَجَّيۡنَٰهُمَا وَقَوۡمَهُمَا مِنَ ٱلۡكَرۡبِ ٱلۡعَظِيمِ
اور انہیں اور ان کی قوم کو بہت بڑے دکھ درد سے نجات دے دی.