Skip to content
الصَّافَات /

آیت ١٠٥

٣٧ : ١٠٥

آیت ١٠٥ of الصَّافَات (٣٧ : ١٠٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الصَّافَات آیات ١٨٢
سورت · الصَّافَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٧ : ١٠٥

قَدۡ صَدَّقۡتَ ٱلرُّءۡيَآۚ إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ

یقیناً تو نے اپنے خواب کو سچا کر دکھایا ، بیشک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی دل کےپورےارادے سے بچے کو ذبح کرنے کے لئے زمین پر لٹا دینے سے ہی تو نے اپنا خواب سچا کر دکھایا ہے، کیونکہ اس سے واضح ہو گیا کہ اللہ کے حکم کے مقابلے میں تجھے کوئی چیز بھی عزیز تر نہیں ہے، حتیٰ کہ اکلوتا بیٹا بھی۔