٣٦ : ٥٥
إِنَّ أَصۡحَٰبَ ٱلۡجَنَّةِ ٱلۡيَوۡمَ فِي شُغُلٖ فَٰكِهُونَ
جنتی لوگ آج کے دن اپنے (دلچسﭗ) مشغلوں میں ہشاش بشاش ہیں.
Explanation & meanings · ١
- فَاكِهُونَ کے معنی ہیں فَرِحُونَ خوش ، مسرت بکنار۔