Skip to content
فَاطِر /

آیت ٢٠

٣٥ : ٢٠

آیت ٢٠ of فَاطِر (٣٥ : ٢٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

فَاطِر آیات ٤٥
سورت · فَاطِر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٣٥ : ٢٠

وَلَا ٱلظُّلُمَٰتُ وَلَا ٱلنُّورُ

اور نہ تاریکی اور روشنی.

Explanation & meanings · ١
  1. اندھے سے مراد کافر اور آنکھوں والاسے مومن، اندھیروں سے باطل اور روشنی سے حق مراد ہے، باطل کے بےشمار انواع ہیں، اس لئے اس کے لئے جمع کا اور حق چونکہ متعدد نہیں، ایک ہے، اس لئے اس کے لئے واحد کا صیغہ استعمال کیا۔