Skip to content
قصص /

آیت ٤٠

٢٨ : ٤٠

آیت ٤٠ of قصص (٢٨ : ٤٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

قصص آیات ٨٨
سورت · قصص
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٨ : ٤٠

فَأَخَذۡنَٰهُ وَجُنُودَهُۥ فَنَبَذۡنَٰهُمۡ فِي ٱلۡيَمِّۖ فَٱنظُرۡ كَيۡفَ كَانَ عَٰقِبَةُ ٱلظَّٰلِمِينَ

بالﺂخر ہم نے اسے اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا اور دریا برد کر دیا ، اب دیکھ لے کہ ان گنہگاروں کا انجام کیسا کچھ ہوا؟

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی جب ان کا کفروطغیان حد سے بڑھ گیا اور کسی طرح بھی وہ ایمان لانے پر آمادہ نہیں ہوئے تو بالآخر ایک صبح ہم نے انہیں دریا میں غرق کر دیا (جس کی تفصیل سورۂ شعراء میں گزر چکی ہے)۔