٢٦ : ٩٣
مِن دُونِ ٱللَّهِ هَلۡ يَنصُرُونَكُمۡ أَوۡ يَنتَصِرُونَ
جو اللہ تعالیٰ کے سوا تھے ، کیاوه تمہاری مدد کرتے ہیں؟ یا کوئی بدلہ لے سکتے ہیں.
Explanation & meanings · ١
- یعنی تم سے عذاب ٹال دیں یا خود اپنے نفس کو اس سے بچالیں۔
آیت ٩٣ of الشعراء (٢٦ : ٩٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
مِن دُونِ ٱللَّهِ هَلۡ يَنصُرُونَكُمۡ أَوۡ يَنتَصِرُونَ
جو اللہ تعالیٰ کے سوا تھے ، کیاوه تمہاری مدد کرتے ہیں؟ یا کوئی بدلہ لے سکتے ہیں.