Skip to content
الشعراء /

آیت ٦٦

٢٦ : ٦٦
الشعراء آیات ٢٢٧
سورت · الشعراء
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٦ : ٦٦

ثُمَّ أَغۡرَقۡنَا ٱلۡأٓخَرِينَ

پھر اور سب دوسروں کو ڈبو دیا.

Explanation & meanings · ١
  1. موسیٰ (عليه السلام) اور ان پر ایمان لانے والوں کو ہم نے نجات دی اور فرعون اور اس کا لشکر جب انہی راستوں سے گزرنے لگا تو ہم نے سمندر کو دوبارہ حسب دستور رواں کردیا، جس سے فرعون اپنے لشکر سمیت غرق ہوگیا۔