Skip to content
شعراء /

آیت ٦٢

٢٦ : ٦٢

آیت ٦٢ of شعراء (٢٦ : ٦٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

شعراء آیات ٢٢٧
سورت · شعراء
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٦ : ٦٢

قَالَ كَلَّآۖ إِنَّ مَعِيَ رَبِّي سَيَهۡدِينِ

موسیٰ نے کہا، ہرگز نہیں۔ یقین مانو، میرا رب میرے ساتھ ہے جو ضرور مجھے راه دکھائے گا.

Explanation & meanings · ١
  1. حضرت موسیٰ (عليه السلام) نے تسلی دی کہ تمہارا اندیشہ صحیح نہیں، اب دوبارہ تم فرعون کی گرفت میں نہیں جاؤ گے۔ میرا رب یقیناً نجات کے راستے کی نشاندہی فرمائے گا۔