Skip to content
الشعراء /

آیت ٢٠٩

٢٦ : ٢٠٩

آیت ٢٠٩ of الشعراء (٢٦ : ٢٠٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الشعراء آیات ٢٢٧
سورت · الشعراء
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٦ : ٢٠٩

ذِكۡرَىٰ وَمَا كُنَّا ظَٰلِمِينَ

نصیحت کے طور پر اور ہم ﻇلم کرنے والے نہیں ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی ارسال رسل اور انذار کے بغیر اگر ہم کسی بستی کو ہلاک کردیتے تو یہ ظلم ہوتا، ہم نے ایسا ظلم نہیں کیا بلکہ عدل کے تقاضوں کے مطابق ہم نے پہلے ہر بستی میں رسول بھیجے، جنہوں نے اہل قریہ کو عذاب الٰہی سے ڈرایا اور اس کےبعد جب انہوں نے پیغمبر کی بات نہیں مانی، تو ہم نے انہیں ہلاک کیا۔ مضمون بنی اسرائیل: 15 اور قصص: 59 وغیرہ بھی بیان کیاگیا ہے۔