Skip to content
الشعراء /

آیت ١٩

٢٦ : ١٩
الشعراء آیات ٢٢٧
سورت · الشعراء
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٦ : ١٩

وَفَعَلۡتَ فَعۡلَتَكَ ٱلَّتِي فَعَلۡتَ وَأَنتَ مِنَ ٱلۡكَٰفِرِينَ

پھر تو اپنا وه کام کر گیا جو کر گیا اور تو ناشکروں میں ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. پھر ہمارا ہی کھا کر ہماری ہی قوم کے ایک آدمی کو قتل کرکے ہماری ناشکری بھی کی۔