Skip to content
الشعراء /

آیت ١٨٨

٢٦ : ١٨٨
الشعراء آیات ٢٢٧
سورت · الشعراء
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٦ : ١٨٨

قَالَ رَبِّيٓ أَعۡلَمُ بِمَا تَعۡمَلُونَ

کہاکہ میرا رب خوب جاننے واﻻ ہے جو کچھ تم کر رہے ہو.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی تم جو کفروشرک کر رہے ہو، سب اللہ کے علم میں ہے اور وہی اس کی جزا تمہیں دے گا، اگر چاہے گا تو دنیا میں بھی دے دے گا، یہ عذاب اور سزا اس کے اختیار میں ہے۔