٢٦ : ١٦٨
قَالَ إِنِّي لِعَمَلِكُم مِّنَ ٱلۡقَالِينَ
آپ نے فرمایا، میں تمہارے کام سے سخت ناخوش ہوں.
Explanation & meanings · ١
- یعنی میں اسے پسند نہیں کرتا اور اس سے سخت بیزار ہوں۔
آیت ١٦٨ of الشعراء (٢٦ : ١٦٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
قَالَ إِنِّي لِعَمَلِكُم مِّنَ ٱلۡقَالِينَ
آپ نے فرمایا، میں تمہارے کام سے سخت ناخوش ہوں.