٢٦ : ١٥١
وَلَا تُطِيعُوٓاْ أَمۡرَ ٱلۡمُسۡرِفِينَ
بے باک حد سے گزر جانے والوں کی اطاعت سے باز آجاؤ.
Explanation & meanings · ١
- مُسْرِفِينَ سے مراد وہ رؤسا اورسردار ہیں جو کفروشرک کے داعی اور مخالفت حق میں پیش پیش تھے۔
آیت ١٥١ of الشعراء (٢٦ : ١٥١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَلَا تُطِيعُوٓاْ أَمۡرَ ٱلۡمُسۡرِفِينَ
بے باک حد سے گزر جانے والوں کی اطاعت سے باز آجاؤ.