Skip to content
الشعراء /

آیت ١٣٨

٢٦ : ١٣٨

آیت ١٣٨ of الشعراء (٢٦ : ١٣٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الشعراء آیات ٢٢٧
سورت · الشعراء
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٦ : ١٣٨

وَمَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِينَ

اور ہم ہرگز عذاب نہیں دیے جائیں گے.

Explanation & meanings · ١
  1. جب انہوں نے اس امر کا اظہار کیاکہ ہم تو اپنا آبائی دین نہیں چھوڑیں گے، تو اس میں عقیدۂ آخرت کا انکار بھی تھا۔ اس لیےانہوں نے عذاب میں مبتلا ہونے کا بھی انکار کیا۔ کیونکہ عذاب الٰہی کااندیشہ تو اسے ہوتا ہے جو اللہ کو مانتا اور روز جزا کو تسلیم کرتا ہے۔