٢٦ : ١١٥
إِنۡ أَنَا۠ إِلَّا نَذِيرٞ مُّبِينٞ
میں تو صاف طور پر ڈرا دینے واﻻ ہوں.
Explanation & meanings · ١
- پس جو اللہ سے ڈر کر میری اطاعت کرے گا، وہ میرا ہے اور میں اس کا ہوں، چاہے دنیا کی نظر میں وہ شریف ہو یا رذیل، جلیل ہو یا حقیر۔
آیت ١١٥ of الشعراء (٢٦ : ١١٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
إِنۡ أَنَا۠ إِلَّا نَذِيرٞ مُّبِينٞ
میں تو صاف طور پر ڈرا دینے واﻻ ہوں.