٢٦ : ١٠٧
إِنِّي لَكُمۡ رَسُولٌ أَمِينٞ
سنو! میں تمہاری طرف اللہ کا امانتدار رسول ہوں.
Explanation & meanings · ١
- یعنی اللہ نے جو پیغام دے کر مجھے بھیجا ہے، وہ بلاکم و کاست تم تک پہنچانے والا ہوں، اس میں کمی بیشی نہیں کرتا۔
آیت ١٠٧ of الشعراء (٢٦ : ١٠٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
إِنِّي لَكُمۡ رَسُولٌ أَمِينٞ
سنو! میں تمہاری طرف اللہ کا امانتدار رسول ہوں.