Skip to content
النور /

آیت ١

٢٤ : ١

آیت ١ of النور (٢٤ : ١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النور آیات ٦٤
سورت · النور
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٤ : ١

سُورَةٌ أَنزَلۡنَٰهَا وَفَرَضۡنَٰهَا وَأَنزَلۡنَا فِيهَآ ءَايَٰتِۭ بَيِّنَٰتٖ لَّعَلَّكُمۡ تَذَكَّرُونَ

یہ ہے وه سورت جو ہم نے نازل فرمائی ہے اور مقرر کردی ہے اور جس میں ہم نے کھلی آیتیں (احکام) اتارے ہیں تاکہ تم یاد رکھو.

Explanation & meanings · ١
  1. قرآن کریم کی ساری ہی سورتیں اللہ کی نازل کردہ ہیں، لیکن اس سورت کی بابت جو یہ کہا تو اس سے اس سورت میں بیان کردہ احکام کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔