٢٠ : ٣٤
وَنَذۡكُرَكَ كَثِيرًا
اور بکثرت تیری یاد کریں.
Explanation & meanings · ١
- یہ دعاؤں کی علت بیان کی کہ اس طرح ہم تبلیغ رسالت کے ساتھ ساتھ تیری تسبیح اور تیرا ذکر بھی زیادہ کر سکیں۔
آیت ٣٤ of طه (٢٠ : ٣٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَنَذۡكُرَكَ كَثِيرًا
اور بکثرت تیری یاد کریں.