Skip to content
اِسراء /

آیت ٨٦

١٧ : ٨٦

آیت ٨٦ of اِسراء (١٧ : ٨٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

اِسراء آیات ١١١
سورت · اِسراء
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٧ : ٨٦

وَلَئِن شِئۡنَا لَنَذۡهَبَنَّ بِٱلَّذِيٓ أَوۡحَيۡنَآ إِلَيۡكَ ثُمَّ لَا تَجِدُ لَكَ بِهِۦ عَلَيۡنَا وَكِيلًا

اور اگر ہم چاہیں تو جو وحی آپ کی طرف ہم نے اتاری ہے سب سلب کرلیں ، پھر آپ کو اس کے لئے ہمارے مقابلے میں کوئی حمایتی میسر نہ آسکے.

Explanation & meanings · ٢
  1. یعنی وحی کے ذریعے سے جو تھوڑا بہت علم دیا گیا ہے اگر اللہ تعالٰی چاہے تو اسے بھی سلب کرلے یعنی دل سے محو کر دے یا کتاب سے ہی مٹا دے۔
  2. جو دوبارہ اس وحی کو آپ کی طرف لوٹا دے۔