Skip to content
يُوسُف /

آیت ٢٢

١٢ : ٢٢
يُوسُف آیات ١١١
سورت · يُوسُف
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٢ : ٢٢

وَلَمَّا بَلَغَ أَشُدَّهُۥٓ ءَاتَيۡنَٰهُ حُكۡمٗا وَعِلۡمٗاۚ وَكَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ

اور جب (یوسف) پختگی کی عمر کو پہنچ گئے ہم نے اسے قوت فیصلہ اور علم دیا ، ہم نیک کاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی نبوت یا نبوت سے قبل کی دانائی اور قوت فیصلہ۔