Skip to content
هُود /

آیت ١٩

١١ : ١٩
هُود آیات ١٢٣
سورت · هُود
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١١ : ١٩

ٱلَّذِينَ يَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ وَيَبۡغُونَهَا عِوَجٗا وَهُم بِٱلۡأٓخِرَةِ هُمۡ كَٰفِرُونَ

جو اللہ کی راه سے روکتے ہیں اور اس میں کجی تلاش کر لیتے ہیں ۔ یہی آخرت کے منکر ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی لوگوں کو اللہ کی راہ سے روکنے کے لئے، اس میں کجیاں تلاش کرتے اور لوگوں کو متنفر کرتے ہیں۔