Skip to content
يُونس /

آیت ٥١

١٠ : ٥١
يُونس آیات ١٠٩
سورت · يُونس
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٠ : ٥١

أَثُمَّ إِذَا مَا وَقَعَ ءَامَنتُم بِهِۦٓۚ ءَآلۡـَٰٔنَ وَقَدۡ كُنتُم بِهِۦ تَسۡتَعۡجِلُونَ

کیا پھر جب وه آہی پڑے گا اس پر ایمان لاؤ گے۔ ہاں اب مانا ! حاﻻنکہ تم اس کی جلدی مچایا کرتے تھے.

Explanation & meanings · ١
  1. لیکن عذاب آنے کے بعد ماننے کا کیا فائدہ؟