”مونچھیں تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ“۔
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :
”مونچھیں تراشو اور داڑھیاں بڑھاؤ“۔
«أحْفُوا الشَّوَارِبَ وأَعْفُوا اللِّحَى».
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم حکم دے رہے ہیں کہ مونچھوں کو اپنی حالت پر چھوڑا نہ جائے، بلکہ ان کو کاٹا جائے اور اچھی طرح کاٹا جائے۔ جب کہ اس کے مقابلے میں داڑھی کو بڑھانے اور اسے بھرپور انداز میں چھوڑنے کا حکم دے رہے ہیں۔
...:
داڑھی مونڈنا حرام ہے۔
مزید (15)
صحیح بخاری (7/ 160) (5892).
صحیح مسلم (1/ 222) (259).
رياض الصالحين (ص338) (1205).
بهجة الناظرين شرح رياض الصالحين.
لسليم الهلالي (2/ 345).
نزهة المتقين شرح رياض الصالحين.
لمصطفى الخِن (2/ 853).
شرح رياض الصالحين.
لابن عثيمين (5/ 228).
كنوز رياض الصالحين.
لمجموعة من الباحثين (14/ 507).
تطريز رياض الصالحين.
لفيصل آل مبارك (ص676).
منار القاري شرح مختصر صحيح البخاري.
لحمزة محمد قاسم (5/ 236).